اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ زکوٰۃ کیا ہے اور مسلمانوں پر کیوں عائد کی گئی ہے؟
2۔ زکوٰۃ وصول کرنے کا حق کس کا ہے اور اس کے مصارف کیا ہیں؟
3۔ زکوٰۃ میں تملیک کی شرط کے حوالے سے آپ کی رائے کیا ہے؟
4۔ زکوٰۃ کا نصاب کیا ہے اور مال پر کب عائد ہوتی ہے؟
5۔ ذاتی...
read more

5۔ ذاتی استعمال کی کن چیزوں پر زکوٰۃ عائد نہیں ہو گی؟
6۔ پیداوار پر زکوٰۃ کیسے اور کب عائد ہوتی ہے؟
7۔ کرائے کے گھر سے حاصل ہونے والی آمدنی پر زکوٰۃ کیسے عائد ہو گی؟
8۔ کیا investment پر زکوٰۃ موخر کی جا سکتی ہے؟
9۔ مورگیج پر لیے گئے گھر کے کرایہ پر زکوٰۃ کیسے لاگو ہو گی؟
10۔ کیا زکوٰۃ حکومتی ٹیکس سے منہا کی جا سکتی ہے؟
11۔ سٹاک اور بانڈز پر زکوٰۃ کیسے عائد ہو گی؟
12۔ کیا ورچوئل کرنسی (Virtual Currency) پر زکوٰۃ عائد ہوگی؟
13۔ پینشن سے حاصل ہونے والی رقم پر زکوٰۃ کیسے عائد ہو گی؟
14۔ کیا زکوٰۃ دیتے وقت بتانا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے؟
15۔ کیا غیر مسلموں کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟
16۔ وراثت میں ملنے والے مال پر زکوٰۃ کیسے عائد ہو گی؟
17۔ کیا تحائف پر زکوٰۃ کا اطلاق ہوتا ہے؟
18۔ کیا قرض پر دیے گئے مال پر زکوٰۃ ادا کرنا ہو گی؟
19۔ خدمات سے حاصل ہونے والی آمدن پر زکوٰۃ کی شرح کیا ہوگی؟
20۔ کیا اللہ تعالیٰ نے ہماری زکوٰۃ کے مستحقین کی کوئی ترجیحات بیان کی ہیں؟
21۔ کیا غیر مسلم حکومتوں کو دیے گئے ٹیکس سے زکوٰۃ منہا کی جا سکتی ہے؟
22۔ کیا بچوں کی بچت پر زکوٰۃ عائد ہو گی؟
23۔ زکوٰۃ کے متعلق آپ کے تفصیلی نقطۂ نظر کو تحریری صورت میں کہاں دیکھا جا سکتا ہے؟
read less