اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ زکوٰۃ کی تاریخ کیا ہے؟2۔ زکوٰۃ اور صدقہ میں کیا فرق ہے؟3۔ کیا زکوٰۃ کی ادائیگی کا کوئی خاص وقت مقرر ہے؟4۔ کیا ماہانہ تنخواہ بھی پیداوار کے زمرے میں آتی ہے؟5۔ کیا انکم ٹیکس کے بعد زکوٰۃ ادا کرنا ضروری ہے؟6۔ کیا زکوٰۃ میں...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ زکوٰۃ کی تاریخ کیا ہے؟
2۔ زکوٰۃ اور صدقہ میں کیا فرق ہے؟
3۔ کیا زکوٰۃ کی ادائیگی کا کوئی خاص وقت مقرر ہے؟
4۔ کیا ماہانہ تنخواہ بھی پیداوار کے زمرے میں آتی ہے؟
5۔ کیا انکم ٹیکس کے بعد زکوٰۃ ادا کرنا ضروری ہے؟
6۔ کیا زکوٰۃ میں ڈھائی فیصد کی شرح سنت سے ثابت ہے؟
7۔ زکوٰۃ کے مصارف کیا ہیں؟
8۔ زکوٰۃ کے مصرف ”فی سبیل اللہ“ سے کیا مراد ہے؟
9۔ مسئلۂ تملیک کی حقیقت کیا ہے؟
10۔ کیا غیر مسلم کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟
11۔ کیا والدین یا اولاد کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟
12۔ کیا ہیروں پر زکوٰۃ عائد ہوتی ہے؟
13۔ کیا خالی پلاٹ کی مالیت پر زکوٰۃ ہوگی؟
14۔ پیداوار کی مختلف اقسام پر زکوٰۃ کس شرح سے لاگو ہوتی ہے؟
read less