اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا شخصی معاملات میں خلفائے راشدین کی مداخلت کو آپ مانتے ہیں؟
2۔ عصر کے بعد مسجد میں نوافل پڑھنے والوں کو حضرت عمرؓ کوڑے کیوں لگواتے تھے؟
3۔ کیا عصر کے بعد نوافل پڑھنا شرعاً ممنوع ہے؟
4۔ حضرت عمرؓ نے اس شخص کا تہبند کیوں کاٹ...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا شخصی معاملات میں خلفائے راشدین کی مداخلت کو آپ مانتے ہیں؟
2۔ عصر کے بعد مسجد میں نوافل پڑھنے والوں کو حضرت عمرؓ کوڑے کیوں لگواتے تھے؟
3۔ کیا عصر کے بعد نوافل پڑھنا شرعاً ممنوع ہے؟
4۔ حضرت عمرؓ نے اس شخص کا تہبند کیوں کاٹ دیا، جو اسے ٹخنوں سے نیچے لٹکائے ہوئے تھا؟
5۔ سونے کی انگوٹھی پہنے شخص کو حضرت عمرؓ نے کوڑے کیوں لگوائے؟
6۔ خلفائے راشدین کے دور میں دوران عدت حج پر گئی خواتین کو واپس کیوں بھیج دیا جاتا تھا؟
7۔ امہات المومنینؓ حج و عمرے سے پہلے حضرت عمرؓ سے اجازت کیوں لیتی تھیں؟
8۔ عورتوں کے بارے میں شاعری کرنے والے کو جلاوطن کیوں کیا گیا تھا؟
9۔ نبی کریمؐ نے خواجہ سرا کو مدینے سے جلاوطن کیوں کیا تھا؟
10۔ حضرت عثمانؓ نے چوسر گیم رکھنے والوں کے گھروں کو جلانے کی دھمکی کیوں دی تھی؟
11۔ ہمارے ہاں دینی رائے اختیار کرتے وقت واقعات کو اتنی اہمیت کیوں دی جاتی ہے؟
read less