اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ سلفی روایت کیا ہے اور یہ کیسے شروع ہوئی؟
2۔ کیا اہل حدیث کا مطلب حدیث کو منہاج سمجھنے والے لوگ ہیں؟
3۔ سلفی منہاج کی بنیاد رکھنے والے بڑے لوگ کون سے ہیں؟
4۔ کیا صوفی منہاج پر تنقید سلفی منہاج کا لازمی تقاضا ہے؟
5۔ کیا سلفی...
read more

5۔ کیا سلفی منہاج میں تقلید کے اصول کو نہیں مانا جاتا؟
read less