اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ بدعنوانی کی تعریف کیا ہے؟2۔ بدعنوانی معاشرے کو کیسے متاثر کرتی ہے؟3۔ معاشرے میں سچ بولنا اتنا مشکل کیوں ہے؟4۔ کیا سورۂ مطففین میں بھی بدعنوانی کا ذکر ہے؟5۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں بدعنوانی کسے کہتے ہیں؟6۔ برائی کن مراحل...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ بدعنوانی کی تعریف کیا ہے؟
2۔ بدعنوانی معاشرے کو کیسے متاثر کرتی ہے؟
3۔ معاشرے میں سچ بولنا اتنا مشکل کیوں ہے؟
4۔ کیا سورۂ مطففین میں بھی بدعنوانی کا ذکر ہے؟
5۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں بدعنوانی کسے کہتے ہیں؟
6۔ برائی کن مراحل سے گزر کر معاشرے کے لیے قابل قبول بنتی ہے؟
7۔ تعلیمی شعبے میں بدعنوانی کے تدارک کی عملی شکل کیا ہے؟
8۔ قاعدے قانون کے مطابق بھی اگر کام نہ ہو تو کیا کرنا چاہیے؟
9۔ بدعنوانی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی خرابی کو کیسے دور کیا جائے؟
10۔ بدعنوانی کے خاتمے میں ایک فرد کا کیا کردار ہے؟
11۔ عالمگیر اخلاقیات میں بدعنوانی جرم کے ساتھ گناہ بھی ہے؟
read less