Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Aaj TV hosted by Rehan Ahmed Yusufi aired on 10-07-2008.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ زکوٰۃ کس نوعیت کی عبادت ہے؟
2۔ دین میں زکوٰۃ کی اہمیت اور مقصد کیا ہے؟
3۔ مصارف زکوٰۃ کی اہمیت و تشریح کیا ہے؟
4۔ کیا زکوٰۃ کا حکم صرف مسلمانوں کو دیا گیا ہے؟
5۔ کیا زکوٰۃ صرف نظم اجتماعی کا حق ہے؟
6۔ زکوٰۃ کا نصاب کیا ہے اور یہ کس چیز پر عائد ہو گی؟
7۔ کیا ذرائع پیداوار پر زکوٰۃ عائد ہو گی؟
8۔ پیداوار پر کتنی زکوٰۃ عائد ہو گی؟
9۔ کیا حکومتی ٹیکس سے زکوٰۃ منہا کی جا سکتی ہے؟
10۔ عشر کیا ہے؟
11۔ پیداوار کی زکوٰۃ کب عائد ہوتی ہے؟
12۔ زکوٰۃ کب فرض ہوتی ہے؟
13۔ کیا قرض پر زکوٰۃ عائد ہوتی ہے؟
14۔ اڑھائی فی صد زکوٰۃ کس طرح عائد ہوگی؟
15۔ کیا مال کی زکوٰۃ کے لیے تاریخ مقرر کرنا لازمی ہے؟
16۔ سید کون ہے اور کیا سید کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟
17۔ زکوٰۃ میں کون سی چیزیں دی جا سکتی ہیں؟
18۔ کیا سوسائٹی کی ضرورتیں زکوٰۃ سے پوری کی جا سکتی ہیں؟
19۔ کیا زکوٰۃ کی رقم انویسٹ کی جا سکتی ہے؟
20۔ کیا ایڈوانس زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟
21۔ کیا زیورات پر زکوٰۃ عائد ہوتی ہے؟
22۔ کیا مقروض کو قرض کی رقم بطور زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 5 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
733 views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
984 views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
999 views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago