اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے:1- افغانستان کے تناظر میں بندوق کے زور پر بننے والی حکومت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟2- غلبے کے ذریعے سے بننے والی حکومت کے معاملے میں عالمی دنیا کا کردار کیا ہونا چاہیے؟3- سعودی عرب میں بننے والی حکومت کی نوعیت کیا تھی؟4- کیا طالبان حکومت...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے:
1- افغانستان کے تناظر میں بندوق کے زور پر بننے والی حکومت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
2- غلبے کے ذریعے سے بننے والی حکومت کے معاملے میں عالمی دنیا کا کردار کیا ہونا چاہیے؟
3- سعودی عرب میں بننے والی حکومت کی نوعیت کیا تھی؟
4- کیا طالبان حکومت لوگوں کے شخصی معاملات میں مداخلت کر سکتی ہے؟
read less