اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے:1- جمہوریت کی نشوو نما کے لیے کون سے عوامل و اسباب لازمی ہیں؟2- خطے کی موجودہ صورت حال میں پاکستان کا کردار کیا ہونا چاہیے؟3- پاکستان میں جمہوریت کیوں نہیں پنپ رہی؟4- جمہوریت کے لازمی تقاضے کیا ہیں؟5- کیا ریاست کی ٖحفاظت کے لیے...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے:
1- جمہوریت کی نشوو نما کے لیے کون سے عوامل و اسباب لازمی ہیں؟
2- خطے کی موجودہ صورت حال میں پاکستان کا کردار کیا ہونا چاہیے؟
3- پاکستان میں جمہوریت کیوں نہیں پنپ رہی؟
4- جمہوریت کے لازمی تقاضے کیا ہیں؟
5- کیا ریاست کی ٖحفاظت کے لیے پاکستان کو افغانستان میں مداخلت کا جواز حاصل ہے؟
6- انتقال اقتدار کے حوالے سے سیدنا علیؓ و معاویہؓ اور طالبان کے تعامل میں کیا فرق ہے؟
read less