بینائی سے محروم شخص کے صبر کرنے اور اللہ تعالی سے راضی رہنے کا صلہ - جاوید احمد غامدی

Loading the video
Oct 18, 2022 views : 448
Loading the Audio
Description

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل اور تقریر و تصویب کی زیادہ تر روایتیں اخبار آحاد کے طریقے پر نقل ہوئی ہیں جنھیں اصطلاح میں ’حدیث‘ کہا جاتا ہے، اگرچہ ان سے دین میں کسی عقیدہ وعمل کا کوئی اضافہ نہیں ہوتا اور نہ یہ دین میں کسی نئے حکم کا ماخذ ہی بن سکتی ہیں، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت و سوانح ،آپ کے اسوۂ حسنہ اور دین سے متعلق آپ کی تفہیم و تبیین کے جاننے کا سب سے بڑا اور اہم ترین ذریعہ احادیث ہی ہیں ۔

جناب جاوید احمد غامدی آج کل حدیث پر تحقیق و تدوین کے علمی منصوبوں — "علم النبی"، "فقہ النبی" اور "سیرۃ النبی" — پر کام کر رہے ہیں۔

درس حدیث کی اس نشت میں "علم النبی" کے باب "جنت کے اعمال" میں شامل احادیث موضوع بحث ہیں۔

Most of the narrations that record the sayings and actions of the Prophet Muhammad (pbuh) are transcribed through Akhbar e Ahad, which are termed as Hadith. They do not add any beliefs and actions in religion nor can they become the source of any new command. However, the Hadith is the largest and most important source of the biography of the Prophet Muhammad (pbuh) as well as his invaluable explanations of various issues in religion.

Currently, Javed Ahmad Ghamidi is doing his research work on Hadith entitled "Ilm ul Nabi", "Fiqh ul Nabi" and "Seerat ul Nabi".

In this session, he discusses Hadith from “Jannat Kay Aamaal”, a chapter of "Ilm ul Nabi".

Javed Ahmad Ghamidi