اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ قرآن مجید اسلامی حکومت پر کیا ذمہ داریاں عائد کرتا ہے؟2۔ کیا مذہب کا مقصد امن عامہ، عدل اجتماعی اور سوسائٹی کا قیام ہے؟3۔ کیا حکومت سازی اور ریاست کی تشکیل دینی حکم نہیں ہے؟4۔ اگر ریاست کا کوئی مذہب نہیں تو پھر مسلمانوں کی...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ قرآن مجید اسلامی حکومت پر کیا ذمہ داریاں عائد کرتا ہے؟
2۔ کیا مذہب کا مقصد امن عامہ، عدل اجتماعی اور سوسائٹی کا قیام ہے؟
3۔ کیا حکومت سازی اور ریاست کی تشکیل دینی حکم نہیں ہے؟
4۔ اگر ریاست کا کوئی مذہب نہیں تو پھر مسلمانوں کی ریاست پر دینی ذمہ داریاں عائد ہونے کا مطلب کیا ہے؟
5۔ ریاست کو اسلامی تشخص دینے سے کیا مسائل پیدا ہوتے ہیں؟
6۔ کیا مسلمانوں کی ریاست عملاً وہی کام نہیں کرتی جن کا اسلام اس سے مطالبہ کرتا ہے؟
7۔ حکمرانوں کا اپنے عمال کے ذریعے سے لوگوں کو نماز پڑھوانا کیا شخصی معاملات میں مداخلت نہیں ہے؟
8۔ اسلامی حکومت میں عمال کے ذریعے سے لوگوں کو نماز پڑھوانا شخصی معاملہ کیسے رہتا ہے؟
9۔ کیا حکمران اپنے عمال کے ذریعے سے لوگوں کو نماز کی پابندی کرائیں گے؟
read less