اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اقامت دین سے کیا مراد ہے؟
2۔ کیا "اقامت دین" ایک فریضہ ہے؟
3۔ "اقامت دین" کو دین نافذ کرنے کے معنی میں لینے سے کیا نتائج نکلیں گے؟
4۔ کیا "اقامت دین" کے درست مفہوم کو نہ سمجھنے سے کوئی نئی دینی تعبیر وجود میں آتی ہے؟
5۔ دین کی...
read more

5۔ دین کی ہدایت اصلاً فرد سے متعلق ہے سے کیا مراد ہے ؟
6۔ پیغمبروں کی بعثت کا مقصد کیا ہے؟
7۔ "الحکمہ" اور "الکتاب" کا اطلاق پچھلی آسمانی کتابوں پر کیسے ہوتا ہے؟
read less