اس پروگرام میں درج سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ”شہادت“ کا مطلب کیا ہے؟
2۔ قرآن مجید میں باربار بنی اسرائیل کے ذکر کی وجہ کیا ہے؟
3۔ بنی اسرائیل معزول ہونے کے بعد اب اپنے عہد کو کیسے پورا کریں گے؟
4۔ ”امت وسط“ سے مراد کون ہیں؟
5۔ اقوام شہادت کی ذمہ داری کو کیسے پورا کریں...
read more
اس پروگرام میں درج سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ”شہادت“ کا مطلب کیا ہے؟
2۔ قرآن مجید میں باربار بنی اسرائیل کے ذکر کی وجہ کیا ہے؟
3۔ بنی اسرائیل معزول ہونے کے بعد اب اپنے عہد کو کیسے پورا کریں گے؟
4۔ ”امت وسط“ سے مراد کون ہیں؟
5۔ اقوام شہادت کی ذمہ داری کو کیسے پورا کریں گی؟
6۔ بنی اسماعیل سے مراد کون ہیں؟
7۔ کیا بنی اسماعیل نے اپنی ذمہ داری پوری کی یا نہیں؟
8۔ آج بنی اسماعیل کیا لائحۂ عمل اختیار کرے کہ وہ دوبارہ سرفرازی حاصل کر لیں؟
read less