Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Muhammad Hassan Ilyas aired on 20-09-2020.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ سنت کو سمجھنے کے لیے اصول وضع کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
2۔ کیا نبی کریمؐ سے پہلے انبیا کے ساتھ بھی روایات نقل ہوتی تھیں؟
3۔ سنت کے معاملے میں قرآن مجید کی طرح اہتمام کیوں نہ کیا گیا؟
4۔ کیا صحابۂ کرامؓ سنت اور حدیث میں فرق کرتے تھے؟
5۔ کیا آپ کے متعین کردہ سنت کے اصولوں کے پیچھے عقل کارفرما ہے؟
6۔ آپ کی سنن کی مرتب کردہ فہرست اتنی مختصر کیوں ہے؟
7۔ آپ نے یہ اصول کیسے دریافت کیا کہ نبی کریمؐ سے صرف دینی نوعیت کی چیزیں لی جائیں گی؟
8۔ کیا صحابۂ کرامؓ کا نبی کریمؐ سے بدن کی طہارت کے بارے میں پوچھنا دین کا حصہ نہیں ہے؟
9۔ کیا کھجور کھانا سنت ہے؟
10۔ کیا نبی کریمؐ کے اسوہ پر عمل کرنے کا اجر ملے گا؟
11۔ سورۂ نجم کی آیت نمبر 3 کا مطلب کیا ہے؟
12۔ کیا اہل علم کے درمیان کسی عمل کے دینی یا غیر دینی ہونے میں اختلاف ہو سکتا ہے؟
13۔ آپ نے یہ اصول کیسے دریافت کیا کہ سنت کا تعلق صرف عملی چیزوں سے ہے؟
14۔ اس سے کیا مراد ہے کہ عملی نوعیت کی وہ چیزیں بھی سنت نہیں، جن کی ابتدا قرآن سے ہوئی ہے؟
read lessJaved Ahmad Ghamidi
3k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
850 views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
583 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
825 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
30k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago