اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ حضرت ابوبکر صدیقؓ کے انتخاب کے وقت صحابۂ کرام کا رویہ کیا تھا؟
2۔ کیا حضرت ابوبکر صدیقؓ نے بھی اپنے دور حکومت میں ’اَمْرُہُمْ شُوْرٰی بَیْنَہُمْ‘ کے اصول پر عمل کیا؟
3۔ خلافت کیا ہے اور اس کا لفظی مطلب کیا ہے؟
4۔ حضرت...
read more

4۔ حضرت عمر فاروقؓ کا انتخاب کیسے کیا گیا؟
5۔ کیا حضرت عمر فاروقؓ کے انتخاب کے وقت ’الأئمۃ من قریش‘ والا فیصلہ برقرار تھا؟
6۔ سیاسی اور تدبیری معاملات میں صحابۂ کرام کا رویہ کیا ہوتا تھا؟
7۔ حضرت عمر فاروقؓ کے دور خلافت کے محاسن کیا ہیں؟
8۔ حکمرانوں پر تنقید کے حوالے سے حضرت عمر فاروقؓ کا طرز عمل کیسا تھا؟
9۔ حضرت عثمان غنیؓ کے انتخاب میں ’اَمْرُہُمْ شُوْرٰی بَیْنَہُمْ‘ کا اصول کیسے کارفرما رہا؟
10۔ اپنے بعد خلیفہ کے انتخاب کے لیے حضرت عمر فاروقؓ کے غیرمعمولی اہتمام کے پیچھے کیا حکمت تھی؟
11۔ خلفاے راشدین کے انتخاب کی تاریخ براہ راست کہاں سے پڑھی جائے؟
read less