اس پروگرام میں درج سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا انسان کی زندگی کے بنیادی سوالات کے جواب قرآن مجید میں موجود نہیں ہیں؟
2۔ انسان اور کائنات سے متعلق بڑے مسائل میں ہم قرآن مجید سے رہنمائی کیوں نہیں لیتے؟
3۔ نبی کریم ﷺ کی جزیرہ نماے عرب میں بعثت کا پس منظر کیا ہے؟
4۔ کیا...
read more

4۔ کیا تاریخ حقائق کو جاننے کا ناقص ذریعۂ علم نہیں ہے؟
5۔ قرآن مجید کی تاریخ کے پس منظر کو جاننے کے ذرائع کیا ہیں؟
6۔ قرآن مجید کو اس کے تاریخی پس منظر میں رکھ کر سمجھنے سے اس کا پیغام محدود نہیں ہو جاتا؟
7۔ اللہ تعالیٰ نے فلسطین اور جزیرہ نماے عرب ہی کا انتخاب کیوں کیا؟
8۔ جزیرہ نماے عرب میں دین ابراہیمی سے انحراف کی بنیاد کب اور کیسے پڑی؟
9۔ عربوں کے ہاں دین ابراہیمی سے انحراف کی نوعیت کیا تھی؟
10۔ نبی کریم ﷺ کی بعثت 571 عیسوی میں ہی کیوں ہوئی؟
11۔ یہود و نصاریٰ جزیرہ نماے عرب میں کب آئے؟
12۔ قرآن مجید کے تاریخی پس منظر کو جاننے کے لیے اسرائیلیات کی اہمیت کیا ہے؟
read less