اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ قرآن مجید کا موضوع کیا ہے؟
2۔ کیا قرآن مجید صرف اخروی زندگی سے متعلق رہنمائی دیتا ہے؟
3۔ قرآن مجید فرد کو مخاطب کرتا ہے یا معاشرے کو؟
4۔ کیا مسلم ممالک کا دستور قرآن مجید کو ہونا چاہیے؟
5۔ سورۂ مائدہ کی آیت 47 کا سیاق و سباق...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ قرآن مجید کا موضوع کیا ہے؟
2۔ کیا قرآن مجید صرف اخروی زندگی سے متعلق رہنمائی دیتا ہے؟
3۔ قرآن مجید فرد کو مخاطب کرتا ہے یا معاشرے کو؟
4۔ کیا مسلم ممالک کا دستور قرآن مجید کو ہونا چاہیے؟
5۔ سورۂ مائدہ کی آیت 47 کا سیاق و سباق کیا ہے؟
6۔ دین پر عمل کرنے اور دین کو نافذ کرنے میں کیا فرق ہے؟
7۔ قرآن مجید آج کے انسان کے ساتھ کیسے متعلق ہوتا ہے؟
8۔ علما قرآن مجید کے اصل موضوع کو بیان کرنے سے کیوں ہٹ گئے ہیں؟
9۔ کیا قرآن مجید میں یہ بیان ہوا ہے کہ اس کا مقصد صرف انسان کا تزکیہ ہے؟
10۔ صحابۂ کرامؓ نبی کریم ﷺ سے قرآن مجید کے حوالے سے کس نوعیت کے سوالات کرتے تھے؟
read less