اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ اسلامی مہینے کی ابتدا سورج کے بجائے چاند کو دیکھ کر ہی کیوں ہوتی ہے؟2۔ کیا رویت ہلال کا مطلب آنکھ ہی سے چاند کو دیکھنا ہے؟3۔ سائنسی بنیاد پر اسلامی کیلنڈربنا کر اس پر عمل کرنے میں کیا حرج ہے؟4۔ کیا رویت ہلال کے لیے کوئی کمیٹی...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اسلامی مہینے کی ابتدا سورج کے بجائے چاند کو دیکھ کر ہی کیوں ہوتی ہے؟
2۔ کیا رویت ہلال کا مطلب آنکھ ہی سے چاند کو دیکھنا ہے؟
3۔ سائنسی بنیاد پر اسلامی کیلنڈربنا کر اس پر عمل کرنے میں کیا حرج ہے؟
4۔ کیا رویت ہلال کے لیے کوئی کمیٹی بنانی چاہیے؟
5۔ کمیٹی کے برعکس اگر انفرادی طور پر کسی کو چاند نظر آجائےتو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
6۔ رویت ہلال کے لیے کتنے آدمیوں کی گواہی لازمی ہے؟
7۔ چاند کے نظر آنے کا اعلان کمیٹی میں موجود علما کریں یا ماہرین فلکیات؟
8۔ اگر ایک ریاست کا رقبہ بہت وسیع ہے تو اس میں بھی ایک ہی کمیٹی تشکیل دی جائے گی؟
read less