اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اسلام مذہب ہے یا دین؟
2۔ کیا قرآن نے اسلام کے لیے مذہب کا لفظ استعمال کیا ہے؟
3۔ صحابہ کرامؓ کے درمیان دینی فہم میں اختلاف کی وجہ کیا تھی؟
4۔ دین کی تعبیرات کتنی ہیں؟
5۔ کیا قرآن زمانے کے لحاظ سے ہر دینی تعبیر کو قبول کر...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اسلام مذہب ہے یا دین؟
2۔ کیا قرآن نے اسلام کے لیے مذہب کا لفظ استعمال کیا ہے؟
3۔ صحابہ کرامؓ کے درمیان دینی فہم میں اختلاف کی وجہ کیا تھی؟
4۔ دین کی تعبیرات کتنی ہیں؟
5۔ کیا قرآن زمانے کے لحاظ سے ہر دینی تعبیر کو قبول کر لیتا ہے؟
6۔ دین کی تعبیر کیسے کریں کہ فرقہ داریت ختم ہو جائے؟
7۔ کیا دین کی فقہی تعبیرات بھی ہیں؟
8۔ کیا کوئی بھی شخص دین کی تعبیر کر سکتا ہے؟
9۔ شرعی عدالتوں کا حنفی قانون کے مطابق فیصلے کرنا کیسا ہے؟
10۔ احادیث سے نتائج اخذ کرنے میں آپ دوسروں سے مختلف کیوں ہیں؟
read less