اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ خودی اور انانیت میں کیا فرق ہے؟
2۔ کیا شلوار ٹخنوں سے اوپر رکھنا تکبر کی نشانی ہے؟
3۔ حیا کے فروغ میں خاندان کا کردار کیا ہے؟
4۔ قرآن مجید کو زندگی میں کیسے لاگو کیا جائے؟
5۔ کیا ثواب اور ہدایت لازم و ملزوم ہیں؟
6۔ قرآن میں...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ خودی اور انانیت میں کیا فرق ہے؟
2۔ کیا شلوار ٹخنوں سے اوپر رکھنا تکبر کی نشانی ہے؟
3۔ حیا کے فروغ میں خاندان کا کردار کیا ہے؟
4۔ قرآن مجید کو زندگی میں کیسے لاگو کیا جائے؟
5۔ کیا ثواب اور ہدایت لازم و ملزوم ہیں؟
6۔ قرآن میں بنی اسرائیل کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا عہد کیا بیان ہواہے؟
7۔ اللہ تعالیٰ کے بنی اسرائیل کے ساتھ عہد میں کیا رہنمائی ہے؟
8۔ قرآن مجید کے مطابق ایمان اور ہجرت کے تقاضے کیا ہیں؟
9۔ ہم جو مختلف دن مناتے ہیں ان کی حقیقت کیا ہے؟
10۔ اسلام میں کلچر کا تصور کیا ہے؟
11۔ کمانے اور خرچ کرنے میں ایک مسلمان کا رویہ کیا ہونا چاہیے؟
12۔ غزوۂ تبوک میں حضرت عمرؓ اور حضرت ابوبکرؓ کے انفاق کو آپ کیسے دیکھتے ہیں؟
13۔ کیا قرآن میں حرمتوں کا کوئی قانون بیان ہوا ہے؟
14۔ برداشت کے حوالے سے قرآن کیا رہنمائی کرتا ہے؟
15۔ کیا مذہبی رواداری پر ضرب کے نتیجے میں بھی صبر کرنا چاہیے؟
16۔ مذہب کی نظر میں کامیابی اور ناکامی کیا ہے؟
17۔ کیا صرف دولت کمانا ہی کامیابی کی علامت ہے؟
18۔ صبر اور برداشت کے حدود کیا ہیں؟
19۔ ہم دینی تعلیمات پر عمل کیوں نہیں کرتے؟
read less