اس پروگرام میں درج سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ قرآن مجید کا مطلوب انسان کون ہے؟
2۔ آخرت کا تصور انسان کی فطرت میں کیوں نہیں رکھا گیا؟
3۔ قرآن مجید کے مطابق نیکی کیا ہے؟
4۔ قرآن مجید کی روشنی میں صراط مستقیم کیا ہے؟
5۔ عبادت کا لفظ کن پہلوؤں کو محیط ہے؟
6۔ سورۂ حدید کی آیت 27 کا...
read more
اس پروگرام میں درج سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ قرآن مجید کا مطلوب انسان کون ہے؟
2۔ آخرت کا تصور انسان کی فطرت میں کیوں نہیں رکھا گیا؟
3۔ قرآن مجید کے مطابق نیکی کیا ہے؟
4۔ قرآن مجید کی روشنی میں صراط مستقیم کیا ہے؟
5۔ عبادت کا لفظ کن پہلوؤں کو محیط ہے؟
6۔ سورۂ حدید کی آیت 27 کا مطلب کیا ہے؟
7۔ قرآن کا مطلوب انسان کس حد تک عقلیت پسند ہو سکتا ہے؟
8۔ قرآن مجید کی نظر میں عقل مند کون ہے؟
9۔ فقہی تقسیم کی موجودگی میں قرآن کا مطلوب انسان کیسے بنا جائے؟
10۔ ایک مسلمان کا عمومی رویہ کیا ہونا چاہیے؟
11۔ ساری زندگی کے گناہوں کے بعد، کیا آخری وقت میں توبہ سے بخشش ہو جائے گی؟
12۔ نبی کریمؐ نے ایمان پر خاتمے کی دعائیں کیوں مانگیں؟
read less