اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ قرآن مجید کو کسوٹی کیوں کہا جاتا ہے؟
2۔ قرآن مجید کے الہامی کتاب ہونے کے تاریخی دلائل کیا ہیں؟
3۔ کیا قرآن مجید کی تدوین نبی کریم ﷺ کی زندگی ہی میں ہو گئی تھی؟
4۔ حضرت ابوبکر صدیقؓ نے قرآن مجید کی تدوین کے لیے ٹیم کیوں...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ قرآن مجید کو کسوٹی کیوں کہا جاتا ہے؟
2۔ قرآن مجید کے الہامی کتاب ہونے کے تاریخی دلائل کیا ہیں؟
3۔ کیا قرآن مجید کی تدوین نبی کریم ﷺ کی زندگی ہی میں ہو گئی تھی؟
4۔ حضرت ابوبکر صدیقؓ نے قرآن مجید کی تدوین کے لیے ٹیم کیوں تشکیل دی؟
5۔ کیا قرآن مجید کو مختلف قراء توں سے پڑھا جا سکتا ہے؟
6۔ قرآن مجید کی تدوین نزولی ترتیب میں کیوں نہیں کی گئی؟
7۔ ایک عام آدمی قرآن مجید میں ربط کیسے تلاش کرے؟
8۔ قرآن مجید کی سات منزلوں سے کیا مراد ہے؟
9۔ ”السبع المثانی“ سے کیا مراد ہے؟
10۔ قرآن مجید کی سورتیں اور آیات کس نے متعین کی ہیں؟
read less