اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔قرآن میں شق القمر کے حوالے سے ’آیت‘ کا مفہوم کیا ہے؟
2۔شق القمر نبیﷺ کا معجزہ تھا یا اللہ کی طرف سے ایک نشانی؟
3۔کیا قرآن میں یہ صراحت ہے کہ شق القمر نبیﷺ کا معجزہ ہے؟
4۔ روایات میں شق القمر کی نوعیت کیا ہے؟
5کیا شق القمر...
read more

5کیا شق القمر کا واقعہ عہد نبیﷺ میں ظاہر ہوا یا قرب قیامت میں ہو گا؟
6۔کیا شق القمر کا واقعہ ایک سے زائد مرتبہ پیش آیا؟
7۔ شق القمر کی حقیقی نوعیت کیا تھی؟
8۔قرآن میں شق القمر کا واقعہ نبیﷺ کی نسبت سے کیوں بیان نہیں ہوا؟
9۔ کیا کفار نے نبیﷺ سے شق القمر کا مطالبہ کیا تھا؟
10۔ کیا شق القمر کا مشاہدہ پوری دنیا میں کیا گیا تھا؟
11۔ کیا سائنسی طور پر شق القمر کا واقعہ ثابت ہے؟
read less