اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ہمارے ہاں اکثر آیات کو بیان کرتے ہوئے سیاق و سباق کو نظر انداز کیوں کر دیا جاتا ہے؟2۔ اکثر اپنی غلط تاویل کے لیے قرآن سے استدلال سے متعلق کیا کہیں گے؟ 3۔ یہ کیسے طے ہو گا کہ ہر آیت کا ایک ہی متعین مفہوم ہے؟4۔ کیا متکلم بھی...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ ہمارے ہاں اکثر آیات کو بیان کرتے ہوئے سیاق و سباق کو نظر انداز کیوں کر دیا جاتا ہے؟
2۔ اکثر اپنی غلط تاویل کے لیے قرآن سے استدلال سے متعلق کیا کہیں گے؟
3۔ یہ کیسے طے ہو گا کہ ہر آیت کا ایک ہی متعین مفہوم ہے؟
4۔ کیا متکلم بھی قارئین تک اپنی بات کا ایک ہی مفہوم پہنچانے کا پابند ہوتا ہے؟
5۔ سورۂ بقرہ کی آیت 23 میں ”سورہ“ کا لفظ کس پہلو سے استعمال ہوا ہے؟
6۔ سورہ کے موضوع کو اس کے مضمون سے کیسے متعلق کیا جاتا ہے؟
7۔ کیا کسی سورہ کے موضوع کی تعیین میں اختلاف ہو سکتا ہے؟
8۔ پیرے اور فصول میں کیا فرق ہے؟
9۔ قرآن مجید میں پیروں اور فصول کی تقسیم کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
10۔ ”ربط آیات“ سے کیا مراد ہے؟
11۔ کیا پیراگرافنگ آیات کے معنی پر اثرانداز ہوتی ہے؟
12۔ تمثیل کسے کہتے ہیں؟
13۔ تعلیل کے معنی کیا ہیں؟
14۔ تاصیل کا مطلب کیا ہے؟
15۔ تکمیل کسے کہتے ہیں؟
16۔ تفریع کا معنی کیا ہے؟
17۔ تنبیہ اور تقابل کا مطلب کیا ہے؟
18۔ تشابہ کسے کہتے ہیں؟
19۔ عود علی البدء سے کیا مراد ہے؟
20۔ استدراک کسے کہتے ہیں؟
read less