اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا نظم کلام کے بغیر مفرد احکام کا مقصد سمجھا جا سکتا ہے؟2۔ کیا نظم کلام کے بغیر مفرد احکام کے تمام اطلاقی پہلو سمجھنا ممکن ہے؟3۔ کیا عام آدمی براہ راست قرآن مجید کو سمجھ سکتا ہے؟4۔ کیا یہ شرط قرآن مجید نے لگائی ہے کہ عام آدمی...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا نظم کلام کے بغیر مفرد احکام کا مقصد سمجھا جا سکتا ہے؟
2۔ کیا نظم کلام کے بغیر مفرد احکام کے تمام اطلاقی پہلو سمجھنا ممکن ہے؟
3۔ کیا عام آدمی براہ راست قرآن مجید کو سمجھ سکتا ہے؟
4۔ کیا یہ شرط قرآن مجید نے لگائی ہے کہ عام آدمی اہل علم کی رہنمائی ہی میں قرآن مجید کو پڑھے؟
5۔ کیا نظم کے بغیر قرآن مجید کا اصل معجزاتی پہلو دریافت کیا جا سکتا ہے؟
6۔ نظم قرآن مجید کا امتیازی پہلو کیسے ہے، جبکہ یہ تو دنیوی کتابوں میں بھی پایا جاتا ہے؟
7۔ کیا سیاق و سباق کو جانے بغیر قرآن مجید کے مفرد احکام کو سمجھا جا سکتا ہے؟
8۔ قرآن مجید کو نظم کے ساتھ پڑھنے سے کیا فرقوں کے درمیان اختلافات ختم ہو جائیں گے؟
read less