اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ قرآن مجید میں معیشت کے احکام کیا بیان ہوئے ہیں؟
2۔ کیا مقررہ مدت تک ادھار واپس نہ ملنے پر کوئی جرمانہ کرنا جائز ہے؟
3۔ کیا زکوٰۃ کے علاوہ ٹیکس دینا بھی ضروری ہے؟
4۔ زمین کی انفرادی ملکیت کیوں جائز نہیں؟
5۔ کیا معیشت سے متعلق...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ قرآن مجید میں معیشت کے احکام کیا بیان ہوئے ہیں؟
2۔ کیا مقررہ مدت تک ادھار واپس نہ ملنے پر کوئی جرمانہ کرنا جائز ہے؟
3۔ کیا زکوٰۃ کے علاوہ ٹیکس دینا بھی ضروری ہے؟
4۔ زمین کی انفرادی ملکیت کیوں جائز نہیں؟
5۔ کیا معیشت سے متعلق قرآن مجید کے احکام فطرت سے قریب ہیں؟
6۔ صرف زکوٰۃ ادا کرنے سے ملک کا نظام کیسے چلے گا؟
7۔ کیا حکومت کے بجائے خود سے کسی کو زکوٰۃ دینا ٹھیک ہے؟
8۔ ہیروں پر زکوٰۃ کیوں عائد نہیں ہوتی؟
9۔ اگر اسلام کا کوئی معاشی نظام نہیں تو پھر زکوٰۃ پر اتنا زور کیوں؟
read less