تدریس میزان 43: ابواب کی ترتیب - جاوید احمد غامدی

Loading the video
Feb 01, 2023 views : 377
Loading the Audio
Description

""میزان" جناب جاوید احمد غامدی کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب، قرآن، سنت اور حدیث پر کم و بیش ربع صدی کی تحقیق اور غور و فکر کے نتیجے میں دین اسلام کے بارے میں ان کے نقطۂ نظر کو پیش کرتی ہے۔ “میزان”کی ان تدریسی نشستوں میں انھوں نے نہ صرف دین کے ماخذ کے حوالے سے اپنے نقطۂ نظر کی وضاحت کی ہے، بلکہ گذشتہ 1400 سالوں کے معروف مکاتب فکر سے اپنی رائے کا موازنہ بھی کیا ہے۔

یہ اس سلسلے کی تینتالیسویں نشست ہے، اس تدریسی نشست (نمبر 43) میں انہوں نے "اصول و مبادی" کا باب پڑھانا شروع کیا ہے، اور "مبادی تدبر قرآن" کے مضمون "ابواب کی ترتیب" پر لیکچر دیا ہے۔
لیکچر نمبر : 43
تاریخ ریکارڈنگ: 14 جون 2002

"Mizaan" is authored by Mr. Javed Ahmed Ghamdi. This book presents his understanding of Islam, resulting from almost 25 years of research and deliberations on the Qur'an, Sunnah and Hadith. In these teaching sessions of "Mizaan" he not only presents his point of view regarding the origin of religion, but also compares his opinion with the leading schools of thought developed over the last 1400 years.

This is the 43rd session of this series, in which he teaches the chapter “Fundamental Principles” and delivers a lecture on the topic “Arrangement of the chapters” from “Principles of Understanding the Qur’an”.
Lecture No.: 43
Date of recording: June 14, 2002

Javed Ahmad Ghamidi