تدریس میزان (210): قانون معاشرت، مرد و زن کا اختلاط (9) - جاوید احمد غامدی

Loading the video
May 20, 2023 views : 202
Loading the Audio
Description

Javed Ahmad

""میزان" جناب جاوید احمد غامدی کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب، قرآن، سنت اور حدیث پر کم و بیش ربع صدی کی تحقیق اور غور و فکر کے نتیجے میں دین اسلام کے بارے میں ان کے نقطۂ نظر کو پیش کرتی ہے۔ “میزان”کی ان تدریسی نشستوں میں انھوں نے نہ صرف دین کے ماخذ کے حوالے سے اپنے نقطۂ نظر کی وضاحت کی ہے، بلکہ گذشتہ 1400 سالوں کے معروف مکاتب فکر سے اپنی رائے کا موازنہ بھی کیا ہے۔

یہ اس سلسلے کی نشست نمبر 210 ہے، اس تدریسی نشست میں انہوں نے "قانون معاشرت" کا باب پڑھانا شروع کیا ہے۔
لیکچر نمبر : 210
تاریخ ریکارڈنگ: 2018

"Mizaan" is authored by Mr. Javed Ahmed Ghamdi. This book presents his understanding of Islam, resulting from almost 25 years of research and deliberations on the Qur'an, Sunnah and Hadith. In these teaching sessions of "Mizaan" he not only presents his point of view regarding the origin of religion, but also compares his opinion with the leading schools of thought developed over the last 1400 years.

This is the No.210 session of this series, in which he teaches the chapter “The Social Shari‘ah”.
Lecture No.: 210
Date of recording: 2018

Javed Ahmad Ghamidi