تدریس میزان (161): اخلاقیات، جمال و کمال (4) - جاوید احمد غامدی

Loading the video
Aug 24, 2023 views : 127
Loading the Audio
Description

""میزان" جناب جاوید احمد غامدی کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب، قرآن، سنت اور حدیث پر کم و بیش ربع صدی کی تحقیق اور غور و فکر کے نتیجے میں دین اسلام کے بارے میں ان کے نقطۂ نظر کو پیش کرتی ہے۔ “میزان”کی ان تدریسی نشستوں میں انھوں نے نہ صرف دین کے ماخذ کے حوالے سے اپنے نقطۂ نظر کی وضاحت کی ہے، بلکہ گذشتہ 1400 سالوں کے معروف مکاتب فکر سے اپنی رائے کا موازنہ بھی کیا ہے۔

یہ اس سلسلے کی نشست نمبر161 ہے، اس تدریسی نشست میں انہوں نے "اخلاقیات" کا باب پڑھانا شروع کیا ہے۔
لیکچر نمبر : 161
تاریخ ریکارڈنگ:23 مئی 2021

"Mizaan" is authored by Mr. Javed Ahmed Ghamdi. This book presents his understanding of Islam, resulting from almost 25 years of research and deliberations on the Qur'an, Sunnah and Hadith. In these teaching sessions of "Mizaan" he not only presents his point of view regarding the origin of religion, but also compares his opinion with the leading schools of thought developed over the last 1400 years.

This is the No.161 session of this series, in which he teaches the chapter “Morals and Morality”.
Lecture No.: 161
Date of recording: May 23, 2021

Javed Ahmad Ghamidi