اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ کیا دین اور مذہب دو الگ الگ چیزیں ہیں۔2۔ دین اور مذہب کے لفظی معنی کیا ہیں؟3۔ ”دین ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے“ کا مطلب کیا ہے؟4۔ کیا دنیوی معاملات میں اسلام صرف اصولی ہدایت دیتا ہے؟5۔ اسلام میں فقہ کی حیثیت کیا ہے؟6۔ کیا کوئی...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا دین اور مذہب دو الگ الگ چیزیں ہیں۔
2۔ دین اور مذہب کے لفظی معنی کیا ہیں؟
3۔ ”دین ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے“ کا مطلب کیا ہے؟
4۔ کیا دنیوی معاملات میں اسلام صرف اصولی ہدایت دیتا ہے؟
5۔ اسلام میں فقہ کی حیثیت کیا ہے؟
6۔ کیا کوئی نظام رہتی دنیا تک ناقابل تغیر اور قابل عمل ہونے کا دعویٰ کر سکتا ہے؟
7۔ اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے یا ایک ضابطۂ نجات؟
8۔ اسلامی فقہ کے ذخیرے سے استفادے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
read less