Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Muhammad Hassan Ilyas aired on 22-11-2020.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ خوشگوار گھریلو زندگی کے لیے شوہر اور بیوی کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟
2۔ بحیثیت سربراہ گھر میں شوہر کا رویہ کیسا ہونا چاہیے؟
3۔ میاں بیوی کے درمیان تنازع کو کیسے حل کرنا چاہیے؟
4۔ کن وجوہات کی بنا پر عورت خلع کا مطالبہ کر سکتی ہے؟
5۔ شوہر کے کتنا عرصہ غائب رہنے کی صورت میں نکاح باطل ہو جاتا ہے؟
6۔ آخرت میں نبی کریم ﷺ کی شفاعت سے کیا مراد ہے؟
7۔ ”عشرہ مبشرہ“ کا مطلب کیا ہے؟
8۔ قرآن مجید میں حج سے متعلق اتنی تفصیلات کیوں ہیں؟
9۔ جمعہ کے خطبہ میں کافروں پر غلبے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟
10۔ جمعہ کی نماز ادا کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
11۔ پاکستان اور ملائشیا میں جمعہ کی نماز میں کیا فرق ہے؟
12۔ کیا جمعہ کا خطبہ عربی کے علاوہ کسی اور زبان میں بھی دیا جا سکتا ہے؟
13۔ اگر کوئی مرنے کے بعد لاش کو حنوط کرنے کی وصیت کر جائے تو کیا کیا جائے؟
14۔ اسلام کا تکفین و تدفین کا نظام باقی مذاہب سے کیسے بہتر ہے؟
15۔ کیا حکومت مرنے والے کی وصیت کے بغیر اس کے اعضا کسی ضرورت مند مریض کو عطیہ کر سکتی ہے؟
16۔ دور حاضر میں انسانی اعضا کے عطیات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر آپ کی رائے کیا ہے؟
17۔ کیا انسانی اعضا کا عطیہ اللہ کی دی ہوئی امانت کا تصرف ہے؟
18۔ کیا عمرہ کے لیے عورت پر کسی خاص لباس کے پہننے کی پابندی ہے؟
19۔ کیا استعمال شدہ پانی کو دوبارہ پاک کیا جا سکتا ہے؟
20۔ اللہ تعالیٰ کا ہر حکم اس کی اپنی ذات پر کیوں مرکوز ہوتا ہے؟
21۔ کیا تقلید نہ کرنے والا سہولت پسند ہوتا ہے؟
read lessJaved Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago