اس پروگرام میں درج سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ مذہب سے متعلق سوالات پر پابندی سے معاشرے میں کیا نتائج پیدا ہوتے ہیں؟
2۔ تفسیر ماثور سے کیا مراد ہے؟
3۔ امہات تفاسیر کا مطلب کیا ہے؟
4۔ کسی مذہبی مسئلے کی تاریخ جاننے کے لیے کن تفاسیر کا مطالعہ کرنا چاہیے؟
5۔ کیا کاروبار میں...
read more
اس پروگرام میں درج سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ مذہب سے متعلق سوالات پر پابندی سے معاشرے میں کیا نتائج پیدا ہوتے ہیں؟
2۔ تفسیر ماثور سے کیا مراد ہے؟
3۔ امہات تفاسیر کا مطلب کیا ہے؟
4۔ کسی مذہبی مسئلے کی تاریخ جاننے کے لیے کن تفاسیر کا مطالعہ کرنا چاہیے؟
5۔ کیا کاروبار میں صرف نفع کی بنیاد پر شریک ہونا جائز ہے؟
6۔ کیا اسلام کاروبار کرنے کے کوئی اصول بیان کرتا ہے؟
7۔ جہیز کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟
8۔ وٹے سٹے کی شادی کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟
9۔ کسی مرحوم شخص پر بغیر ثبوت کے قرض کے دعویٰ کی صورت میں کیا کیا جائے گا؟
10۔ لین دین کے معاملات میں قرآنی احکام کی خلاف ورزی کے نتائج کیا نکلتے ہیں؟
11۔ اگر پہاڑ اور درخت عہد الست کا اقرار کرتے تو کیا انھیں بھی ارادہ و اختیار دیا جاتا؟
12۔ نماز میں یکسوئی کیسے پیدا کی جائے؟
13۔ کیا ایک وتر پڑھنا جائز ہے؟
14۔ تہجد پڑھنے کا بہترین وقت کون سا ہے؟
15۔ کیا جان و مال سے جہاد کرنے کا حکم وقتی تھا؟
16۔ کن حالات میں نماز قصر کی جائے گی؟
17۔ کیا شادی پر دیے گئے تحائف کو طلاق کے بعد واپس مانگنا ٹھیک ہے؟
18۔ طلاق کے بعد ایک دوسرے کی کردار کشی کے بارے میں دین کیا کہتا ہے؟
read less