Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Muhammad Zubair Ahmad aired on 29-12-2019.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ آئین میں اسلامی دفعات شامل کرنا ٹھیک ہے؟
2۔ کیا آج کے پاکستان کو اقبال اور جناح کا پاکستان کہا جا سکتا ہے؟
3۔ پاکستان میں جمہوریت کے اثرات عام آدمی تک کیوں نہیں پہنچتے؟
4۔ کیا اسلام جمہوری طرز حکومت کا حکم دیتا ہے؟
5۔ پاکستان میں قانون کی حاکمیت کیوں نہ قائم ہو سکی؟
6۔ نئی نسل کو قانون کی حکمرانی سے کیسے روشناس کرایا جائے؟
7۔ ہمارے پڑھے لکھے طبقے میں عدم برداشت کیوں ہے؟
8۔ کیا کسی ملک کے لیے ریاست مدینہ کو بطور نمونہ اختیار کرنا درست ہے؟
9۔ ہمارے تعلیمی ادارے کردار سازی کیوں نہیں کر رہے؟
10۔ فہم قرآن پر ہمارا اجماع کیوں نہیں ہے؟
11۔ کیا ارکان پارلیمنٹ قرآن مجید کے مطابق فیصلے کرنے کے اہل ہیں؟
12۔ کیا یہ تاثر درست ہے کہ ہمارے پڑھے لکھے طبقے میں بدعنوان لوگ زیادہ ہیں؟
13۔ اسٹاک ایکسچینج میں پیسہ لگانا جائز ہے؟
14۔ لائف انشورنس کروانا جائز ہے؟
15۔ سود کی کیا تعریف ہے؟
16۔ طلبا تنظیموں کو بحال ہونا چاہیے کہ نہیں؟
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago