اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا وصیت کرنا ضروری ہے؟2۔ بنوقریظہ کے مردوں کو قتل اور عورتوں اور بچوں کو غلام کیوں بنایاگیا؟3۔ بنو قینقاع اور بنو نضیر کی طرح بنو قریظہ کو جلا وطن کیوں نہیں کیا گیا؟4۔ آخرت پر قیاس کرتے ہوئے دنیا میں کوئی فیصلہ کیا جا سکتا...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا وصیت کرنا ضروری ہے؟
2۔ بنوقریظہ کے مردوں کو قتل اور عورتوں اور بچوں کو غلام کیوں بنایاگیا؟
3۔ بنو قینقاع اور بنو نضیر کی طرح بنو قریظہ کو جلا وطن کیوں نہیں کیا گیا؟
4۔ آخرت پر قیاس کرتے ہوئے دنیا میں کوئی فیصلہ کیا جا سکتا ہے؟
5۔ آپ کے نزدیک سنت کا کیا مطلب ہے؟
6۔ لڑکی کی مرضی کے بغیر زبردستی اس کا نکاح کرنا جائز ہے؟
7۔ جبراً نکاح کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اولاد ناجائز ہو گی؟
8۔ وحشی کے ایمان لانے کے بعد نبی کریمؐ نے اس سے منہ کیوں پھیر لیا؟
9۔ اسلام میں لباس کی کیا حد بیان ہوئی ہے؟
10۔ شلوار ٹخنوں سے اوپر کرنے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
11۔ دفاتر میں نماز کے لیے جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے؟
12۔ قیامت میں مجرموں کے منہ پر مہر لگنے سے کیا مراد ہے؟
13۔ قصر نماز کب پڑھی جائے گی؟
14۔ کیا صرف ایک امام کی ہی تقلید کی جائے گی؟
15۔ قضا نماز کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
read less