اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔شیطان کے معافی مانگنے پر اسے معاف کر دیا جائے گا؟2۔آخرت میں انسان اپنے بارے میں کیے گئے فیصلے پر کیوں نہیں بول سکے گا؟3۔کیا اسلام تلوار کے زور پر پھیلا؟4۔قیامت کے دن مجرموں کی آنکھیں نیلی ہونے سے کیا مراد ہے؟5۔اسلامی ریاست...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔شیطان کے معافی مانگنے پر اسے معاف کر دیا جائے گا؟
2۔آخرت میں انسان اپنے بارے میں کیے گئے فیصلے پر کیوں نہیں بول سکے گا؟
3۔کیا اسلام تلوار کے زور پر پھیلا؟
4۔قیامت کے دن مجرموں کی آنکھیں نیلی ہونے سے کیا مراد ہے؟
5۔اسلامی ریاست میں سائنسی تحقیق وغیرہ کے لیے کوئی بجٹ ہونا چاہیے؟
6۔سود کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟
7۔سعودیہ کی طرف سے عمرے پر لگائی گئی پابندیاں ٹھیک ہیں؟
8۔قرآن مجید کے مطابق عقل والے کون ہیں؟
9۔جدید مذہبی مسائل میں کون اجتہاد کرے گا؟
10۔کیا اجتہاد صرف سرکاری سرپرستی میں ہوگا؟
read less