Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Muhammad Zubair Ahmad aired on 04-02-2018.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔غیر مسلموں کو ان کے تہواروں پر مبارکباد دینا ٹھیک ہے؟
2۔عیسائیوں کو کرسمس کی مبارکباد دی جا سکتی ہے؟
3۔غیر مسلموں کو سلام کرنا جائز ہے؟
4۔جس کھانے پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو وہ حرام ہے؟
5۔قربانی کا گوشت غیر مسلموں کو دیا جا سکتا ہے؟
6۔راستے روک کر احتجاج کرنا ٹھیک ہے؟
7۔جس ادارے کی کمائی ناجائز ہو وہاں ملازمت کرنا جائز ہے؟
8۔کیا بینک کی ملازمت جائز ہے؟
9۔بزرگ آدمی بینک میں پیسے رکھ کر منافع لے سکتا ہے؟
10۔تکافل کی کیا تعریف ہے؟
11۔بیوی اپنے حق مہر میں سے شوہر کو کاروبار کے لیے رقم دے سکتی ہے؟
12۔کیا اسلام نے منافع کی کوئی شرح مقرر کی ہے؟
13۔کیا خواتین قبرستان جا سکتی ہیں؟
14۔ایصال ثواب کے لیے کون سا طریقہ ٹھیک ہے؟
15۔کاروبار میں صرف منافع کی بنیاد پر شرکت کرنا جائز ہے؟
16۔قرآن مجید کے علاوہ دیگر الہامی کتابیں پڑھنا ٹھیک ہے؟
17۔ میت کا پوسٹ مارٹم کروانا لواحقین کا حق ہے یا ریاست کا؟
18۔ کسی کی زیادتی کے جواب میں گالم گلوچ کرنا ٹھیک ہے؟
19۔ اکٹھی تین طلاقیں دینا جائز ہے؟
20۔ آیۃ الکرسی پڑھنے سے انسان مکمل محفوظ رہتا ہے؟
21۔ شادی کے معاملے میں لڑکی والدین سے اختلاف کر سکتی ہے؟
22۔ ولی کی رضا مندی کے بغیر نکاح ہوجاتا ہے؟
23۔ والدین کے ایصال ثواب کے لیے حج وعمرہ کیا جا سکتا ہے؟
24۔ ساس اور سسر کی خدمت کرنا عورت پر فرض ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
8k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
30k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago