اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ دین اگر حضرت آدمؑ سے شروع ہو اہے تو اسے سنت آدم کی بجائے سنت ابراہیمی کیوں کہا جاتا ہے؟2۔ کیا حضرت ابراہیمؑ کے دور میں جاری کی گئی سنتیں ہی نبی کریمؐ تک پہنچی ہیں؟3۔ نبی کریمؐ کی بعثت کے وقت جزیرہ نماے عرب میں مسیحی کیسے آباد...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ دین اگر حضرت آدمؑ سے شروع ہو اہے تو اسے سنت آدم کی بجائے سنت ابراہیمی کیوں کہا جاتا ہے؟
2۔ کیا حضرت ابراہیمؑ کے دور میں جاری کی گئی سنتیں ہی نبی کریمؐ تک پہنچی ہیں؟
3۔ نبی کریمؐ کی بعثت کے وقت جزیرہ نماے عرب میں مسیحی کیسے آباد ہو گئے تھے؟
4۔ کیا اہل کتاب کی حرم کے ساتھ کوئی نسبت قائم تھی؟
5۔ کیا انبیا علیہم السلام بھی زمان و مکان کے پابند تھے؟
6۔ کیا معجزات کے صدور کے وقت انبیا علیہم السلام زمان و مکان سے ماورا ہوتے تھے؟
7۔ اگر تخلیق کے علم سے ہم واقف نہیں ہو سکتے تو پھر خالق کے وجود کے بارے میں کیسے جان سکتے ہیں؟
8۔ کیا پیغمبروں کی وساطت سے پہنچنے والی سنن الہٰیہ کے علاوہ بھی اللہ کی سنن ہیں؟
9۔ کیا قرآن مجید میں مذکور لفظ ’طاغوت‘ کو ریاست یا ملکی قوانین کے معنی میں لیا جا سکتا ہے؟
10۔ کیا آج کے دور میں پورے نظام کے ٹھیک ہوئے بغیر عام فرد کے لیے پورے دین پر عمل کرنا ممکن ہے؟
11۔ فلسطین اور اسرائیل کے حوالے سے عالمی سطح پر کیے گئے فیصلے کو تسلیم کیوں نہیں کیا جاسکتا؟
12۔ کیا مسلمانوں کی سیاسی قیادت کے مسلح جدوجہد کے ساتھ ملنے سے فلسطین کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے؟
13۔ افغانستان کی طرح فلسطین یک جہتی اور ایمان کی قوت سے اسرائیل کو شکست کیوں نہیں دے سکتا؟
14۔ کیا مسئلۂ فلسطین کے حل کے لیے مذہبی قیادت کا مسلح جدوجہد کا موقف اپنانا درست اقدام ہے؟
read less