اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ غیرمسلموں تک دین کی دعوت کیسے پہنچائی جائے؟
2۔ کیا رفع یدین اور ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے کا تعلق نماز کے اختیاری حصے سے ہے؟
3۔ کیا نماز کے صرف اختیاری حصوں میں اختلاف پایا جاتا ہے؟
4۔ نماز کے اوقات میں اختلاف کی وجہ کیا ہے؟
5۔...
read more

5۔ نمازوں کی تعداد میں اختلاف کی وجہ کیا ہے؟
6۔ روزہ رکھنے اور کھولنے کے اوقات میں اختلاف کیوں ہے؟
7۔ ہمارے ہاں عید کا چاند دیکھنے میں ہمیشہ اختلاف کیوں ہوتا ہے؟
8۔ کیا مسلکی اختلاف رکھنے والے امام کے پیچھے نماز پڑھنی چاہیے؟
read less