Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Muhammad Hassan Ilyas aired on 06-03-2022.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ قرآن مجید میں بار بار دل کو مخاطب کیوں کیا گیا ہے، جبکہ سوچنا سمجھنا دماغ کا کام ہے؟
2۔ کیا قرآن مجید میں ”دلوں پر مہر لگانا“ محاورے کے طور پر استعمال ہو ا ہے؟
3۔ انسانی شخصیت کا ارتکاز دماغ میں کیوں نہیں ہو سکتا؟
4۔ روح کا یونانی مفہوم کیا ہے؟
5۔ اگر آسمان سات ہیں تو وہ ہمیں نظر کیوں نہیں آتے؟
6۔ کیا ”سماء“ سے مراد کائنات ہے؟
7۔ حج و عمرہ میں مرد و عورت کے اختلاط سے منع کیوں نہیں کیا گیا؟
8۔ کیا حج و عمرہ میں محرم کا ساتھ ہونا عقلی تقاضا نہیں ہے؟
9۔ انسان کی تخلیق کا ابتدائی مادہ کیا ہے؟
10۔ شیطان انسان کو برائی پر اکساتا ہے، لیکن شیطان کو سجدے سے انکار پر کس نے اکسایا؟
11۔ بنی اسرائیل میں قربانی کی قبولیت کا فیصلہ دنیا میں ہی ہو جاتا تھا،اس سلسلے کو کیوں روکا گیا؟
12۔ اخلاقیات اور اقدار میں کیا فرق ہے؟
13۔ کیا صوفیانہ روایت میں فنا فی اللہ کا تصور درحقیقت قرآن مجید کا تصور ہے؟
14۔ کیا صوفیانہ اصطلاحات کو صوفیانہ نظام فکر میں رکھ کر ہی سمجھنا چاہیے؟
15۔ نبی کریم ﷺ کو باقی انبیا کی طرح معجزات کیوں عطا نہیں کیے گئے؟
16۔ کیا ڈی این اے کی بنیاد پر زنا کا جرم ثابت کیا جا سکتا ہے؟
17۔ کسی واقعے کی ویڈیو کو شہادت کے طور پر لیا جا سکتا ہے؟
18۔ کیا ناجائز آمدن والے اداروں میں ملازمت کرنا ٹھیک ہے؟
19۔ مسلمانوں میں ذات پات کا تصور کہاں سے آیا ہے؟
20۔ کیا شرکیہ یا کفریہ نظریات کے حامل کسی شخص سے شادی کی جا سکتی ہے۔
21۔ کیا سائنسی انکشافات کو قرآنی آیات سے متعلق کرنا درست ہے؟
22۔ سائنس اور قرآن مجید میں ٹکراؤ کی صورت میں کیا رویہ اختیار کرنا چاہیے؟
23۔ داتنوں کی صفائی کا تزکیے سے کیا تعلق ہے؟
24۔ کیا زکوٰۃ کی رقم دیتے وقت یہ بتانا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ کی رقم ہے؟
read lessJaved Ahmad Ghamidi
830 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
861 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
888 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
915 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
817 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
785 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
787 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
952 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago