Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Muhammad Hassan Ilyas aired on 14-03-2021.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ محمد بن عبد الوہاب کی تحریک کس نوعیت کی تھی؟
2۔ کیا سعودی حکومت کو حرمین کے معاملے میں حساس ہونا چاہیے؟
3۔ آپ انگریزی زبان کو دین کا ذریعہ علم بنانے کا ذکر کیوں نہیں کرتے؟
4۔ ذرائع ابلاغ کے ذریعے سے بچوں کو بڑی شخصیات سے متعارف کرانا کیسا ہے؟
5۔ اسلام میں افضل ترین خاتون کون ہے؟
6۔ ہمارے ہاں ذات پات کی برتری کا تصور کیسے پیدا ہوا؟
7۔ کیا ہمارے تعلیمی نظام میں امتحانات کا تصور شخصیت سازی میں مددگار ہے؟
8۔ کیا ہمارا تعلیمی نظام طلبہ کے تصورات کو واضح کرنے میں ناکام ہے؟
9۔ کیا جدید ٹیکنالوجی نے علم کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے؟
10۔ انگریزی زبان میں قرآن مجید کا اچھا ترجمہ کون سا ہے؟
11۔ اگر حضرت نوحؑ کی کشتی میں ایک ہی علاقے کے لوگ تھے پھر اتنی زبانیں کیسے وجود میں آگئیں؟
12۔ مدینہ کی ریاست قائم ہونے سے پہلے جمعہ کی نماز کا اہتمام کون کرتا تھا؟
13۔ کیا جھک کر سلام کرنا یا پیروں کو ہاتھ لگانا حرام ہے؟
14۔ کیا جانوروں کے تولیدی اعضا کاٹنا جائز ہے؟
15۔ کیا جانوروں کی Mercy Killing جائز ہے؟
16۔ اسلام لانے سے پہلے اگر کسی نے قتل کیا ہوا تھا تو اس سے قصاص کیوں نہ لیا گیا؟
17۔ کیا بچیوں کی شادی جلد کرانا اسلامی حکم ہے؟
18۔ نبی کریمؐ نے توحید کے ثبوت کے لیے حضرت ابراہیمؑ والا طریقہ کیوں نہ اپنایا؟
19۔ کیا دس سالہ بچے کو نمازکے لیے مارنا ٹھیک ہے؟
20۔ کیا کتوں کی تجارت کرنا جائز ہے؟
read lessJaved Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
805 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
968 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
437 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago