Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Muhammad Hassan Ilyas aired on 21-02-2021.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اگر اللہ تعالیٰ ہر چیز کا علم پہلے سے رکھتا ہے تو پھر امتحان کیسا؟
2۔ انسان کے ہر عمل کا علم اللہ کو پہلے سے کیسے ہوتا ہے؟
3۔ تمام انسانوں کو الگ الگ طریقوں سے کیوں آزمایا جاتا ہے؟
4۔ کیا جنت میں بھی طبقاتی نظام ہو گا؟
5۔ مسلمانوں کو کسی ایک شخصیت کا پابند کیوں نہیں کیا گیا؟
6۔ کیا مسلمانوں کے تنازعات کے حل کے لیے کوئی ایک مسلم ملک سربراہ بن سکتا ہے؟
7۔ اسلام کی نظر میں سب سے افضل خاتون کون ہے؟
8۔ کیا واقعۂ فیل مکہ میں ہی ہوا تھا؟
9۔ کیا اذان کے وقت ہر قسم کی گفتگو سے رک جانا چاہیے؟
10۔ ملائشیا میں مسجد کے ماحول کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟
11۔ کس دور میں عورتوں کے مسجد آنے پر پابندی لگائی گئی؟
12۔ درمیان والی نماز سے کیا مراد ہے اور اس کی اتنی اہمیت کیوں ہے؟
13۔ کیا موجودہ دور میں فجر کی نماز کو درمیان والی نماز کہا جا سکتا ہے؟
14۔ موجودہ دور میں فجر کی نماز کی حفاظت کیسے کی جائے؟
15۔ کیا اذان کے جواب کے کلمات روایت سے ثابت ہیں؟
16۔ نیکی کے کام میں خود نمائی اور ریاکاری کیسے ختم کی جائے؟
17۔ کیا کسی کی مدد کرتے وقت تصویر کے ذریعے سے اس کی تشہیر کرنا درست ہے؟
18۔ کیا مختلف طبی نسخے بنانے کے لیے جانوروں کو مارنا جائز ہے؟
19۔ کیا اسلام میں ذخیرہ اندوزی کے حرام ہونے کے لیے دنوں کا تعین کیا گیا ہے؟
20۔ کیا جائز ذرائع کے ذریعے سے ٹیکس کو کم کیا جا سکتا ہے؟
read lessJaved Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 3 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
804 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago