اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے: 1- کیا آیت'لَیُؤۡمِنَنَّ بِہٖ قَبۡلَ مَوۡتِہٖ' سے نزول مسیحؑ ثابت ہوتا ہے؟ 2- آیت 'اِنۡ مِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ اِلَّا لَیُؤۡمِنَنَّ بِہٖ' کا مفہوم کیا ہے؟ 3- کیا مسیحؑ قیامت سے پہلے آئیں گے؟ 4- مرنے سے پہلے اہل کتاب کے قرآن پر ایمان...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے:
1- کیا آیت'لَیُؤۡمِنَنَّ بِہٖ قَبۡلَ مَوۡتِہٖ' سے نزول مسیحؑ ثابت ہوتا ہے؟
2- آیت 'اِنۡ مِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ اِلَّا لَیُؤۡمِنَنَّ بِہٖ' کا مفہوم کیا ہے؟
3- کیا مسیحؑ قیامت سے پہلے آئیں گے؟
4- مرنے سے پہلے اہل کتاب کے قرآن پر ایمان لانے کی نوعیت کیا ہے؟
5- کیا آیت'لَیُؤۡمِنَنَّ بِہٖ ' کی رو سے آمد مسیحؑ پر علماء کا اجماع ہے؟
6- کیا عہد رسالتﷺ کے اہل کتاب مسیحؑ کی آمد ثانی کے قائل تھے؟
7- کیا قرآن مجید، مسیحؑ کی آمد ثانی کی واضح تردید کرتا ہے؟
8- کیا سیدنا مسیحؑ کو وفات دے کر اٹھایا گیا؟
9- کیا مسیحؑ کی غیرمعمولی پیدائش آمد ثانی کی متقاضی ہے؟
10- کیا بائیبل میں مسیحؑ کی آمد ثانی کی صراحت موجود ہے؟
11- کیا مسیحی اقوام میں مسیحؑ کی آمد ثانی کا عقیدہ پایا جاتا ہے؟
12- نزول مسیحؑ کا تصور روایتوں میں کیسے آیا؟
13- کیا مسیحؑ نبیﷺ کا رؤیا یا خواب تھے؟
14- کیا نزول مسیحؑ ایک تمثیل ہے؟
read less