اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1 - لفظ کے لغوی اور مستعمل معنی میں کیا فرق ہے؟
2 - رفع، یعنی اٹھا لینے کا مطلب کیا ہے؟
3 - مسیحؑ کو اٹھا لینے سے کیا مراد ہے؟
4 - لفظ کے معنی کیسے متعین ہوتے ہیں؟
5 - نزول مسیحؑ سے متعلق آیات کے حوالے سے دیگر علما کا فہم مختلف کیوں...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1 - لفظ کے لغوی اور مستعمل معنی میں کیا فرق ہے؟
2 - رفع، یعنی اٹھا لینے کا مطلب کیا ہے؟
3 - مسیحؑ کو اٹھا لینے سے کیا مراد ہے؟
4 - لفظ کے معنی کیسے متعین ہوتے ہیں؟
5 - نزول مسیحؑ سے متعلق آیات کے حوالے سے دیگر علما کا فہم مختلف کیوں ہے؟
6 - مسیحؑ کے گہوارے اور بڑی عمر میں کلام کرنے سے کیا مراد ہے؟
7 - کیا قرآن میں لفظ 'کہل' سے نزول مسیحؑ مراد لیا جا سکتا ہے؟
8 - کیا قرآن کی رو سے مسیحؑ قیامت کی علامت ہیں؟
read less