اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1 - کیا قرآن میں تصور نزول مسیحؑ کی بنیاد موجود ہے؟
2 -نماز، حج اور زکوٰۃ کی روایات پر اطمینان اور نزول مسیحؑ کی روایات پر عدم اطمینان کیوں؟
3 -قیامت کے بعد اللہ تعالٰی مسیحؑ سے سوال کن لوگوں سے متعلق کریں گے؟
4 - کیا مسیحؑ کو...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1 - کیا قرآن میں تصور نزول مسیحؑ کی بنیاد موجود ہے؟
2 -نماز، حج اور زکوٰۃ کی روایات پر اطمینان اور نزول مسیحؑ کی روایات پر عدم اطمینان کیوں؟
3 -قیامت کے بعد اللہ تعالٰی مسیحؑ سے سوال کن لوگوں سے متعلق کریں گے؟
4 - کیا مسیحؑ کو زندہ اٹھا لیا گیا ہے؟
5 - رفع مسیحؑ کی نوعیت کیا تھی؟
6 -قرآن مجید میں لفظ 'مُتَوَفِّيْكَ' کا درست مفہوم کیا ہے؟
7 - کیا قرآن میں 'توفی' کا لفظ 'وفات' کے علاوہ کسی اور معنی میں آیا ہے؟
8 -کیا 'توفی' کا لفظ 'نیند' کے مفہوم میں لیا جا سکتا ہے؟
9 - 'مُتَوَفِّيْكَ' کے مفہوم سے متعلق دیگر علما کا موقف کیا ہے؟
read less