اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا دانش ور، مفکرین اور بڑے لوگ بھی ذہنی امراض کا شکار ہوتے ہیں؟2۔ علما، فلاسفہ اور مفکرین رومانیت میں کیسے مبتلا ہو جاتے ہیں؟3۔ کیا ذہنی امراض کے بارے میں دین میں کوئی ہدایت ملتی ہے؟4۔ کیا انسانی نفسیات کے پہلوؤں کو جاننے...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا دانش ور، مفکرین اور بڑے لوگ بھی ذہنی امراض کا شکار ہوتے ہیں؟
2۔ علما، فلاسفہ اور مفکرین رومانیت میں کیسے مبتلا ہو جاتے ہیں؟
3۔ کیا ذہنی امراض کے بارے میں دین میں کوئی ہدایت ملتی ہے؟
4۔ کیا انسانی نفسیات کے پہلوؤں کو جاننے کے حوالے سے قرآن مجید سے کوئی مدد ملتی ہے؟
5۔ کیا نبی کریمؐ اپنے اردگرد کے ماحول کو نفسیاتی طور پر مضبوط رکھنے کا اہتمام کرتے تھے؟
6۔ کیا مذہبی علما کو لوگوں کی نفسیات اور ذہنی امراض جیسے موضوعات کو زیربحث لانا چاہیے؟
7۔ کیا ہمارے خانقاہی نظام کا انسانی نفسیات کے مسائل کے حل میں کوئی کردار رہا ہے؟
8۔ معاشی اور سائنسی ترقی نے انسانی نفسیات پر کیا اثرات مرتب کیے ہیں؟
9۔ ہمارے معاشرے میں علاج کے لیے ماہرین نفسیات کے پاس جانے کو منفی کیوں سمجھا جاتا ہے؟
10۔ کیا فطرت سے دوری بھی ذہنی تناؤ کا سبب بنتی ہے؟
11۔ علامہ اقبال فطرت کو کیسے دیکھتے تھے؟
12۔ کیا ریاست لوگوں کے درباروں پر جانے پر پابندی لگا سکتی ہے؟
read less