اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ دین میں گمراہی کے اسباب کیا ہیں؟
2۔ کیا تاریخی مسلمات پر سوال اٹھانا گمراہی کا باعث بنتا ہے؟
3۔ قرآن کریم میں تاریخی حقائق کی تفصیل کیوں نہیں کی گئی؟
4۔ کیا دین میں ’اصل‘ اور ’فرع‘ کو ایک ہی درجے میں رکھنا گمراہی ہے؟
5۔...
read more

5۔ تاریخی ریکارڈ میں موجود کوئی عمل قرآن و سنت سے مطابقت نہ رکھتا ہو تو کیا کرنا چاہیے؟
6۔ دین میں اضافہ، گمراہی کا سبب کیسے بنتا ہے؟
read less