تدریس میزان 5: تمہید (4) - جاوید احمد غامدی

Loading the video
Sep 06, 2022 views : 896
Loading the Audio
Description

""میزان" جناب جاوید احمد غامدی کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب، قرآن، سنت اور حدیث پر کم و بیش ربع صدی کی تحقیق اور غور و فکر کے نتیجے میں دین اسلام کے بارے میں ان کے نقطۂ نظر کو پیش کرتی ہے۔ “میزان”کی ان تدریسی نشستوں میں انھوں نے نہ صرف دین کے ماخذ کے حوالے سے اپنے نقطۂ نظر کی وضاحت کی ہے، بلکہ گذشتہ 1400 سالوں کے معروف مکاتب فکر سے اپنی رائے کا موازنہ بھی کیا ہے۔

یہ اس سلسلے کی پانچویں نشست ہے، اس تدریسی نشست (نمبر 5) میں انہوں نے "میزان" کی تقسیم "الحکمۃ" اور " الکتاب" کے تعارف اور ان کے اطلاقات کے ساتھ ساتھ "اصول و مبادی" کا باب پڑھانا شروع کیا ہے، اور ایک تمہیدی لیکچر دیا ہے۔
لیکچر نمبر : 5
تاریخ ریکارڈنگ: 24جنوری 2002


"Mizaan" is authored by Mr. Javed Ahmed Ghamdi. This book presents his understanding of Islam, resulting from almost 25 years of research and deliberations on the Qur'an, Sunnah and Hadith. In these teaching sessions of "Mizaan" he not only presents his point of view regarding the origin of religion, but also compares his opinion with the leading schools of thought developed over the last 1400 years.

This is the 5th session of this series, in which he explains “Al-Hikmah” and “Al-Kitaab” the division of “Meezan” and it’s applications, as well as he teaches from the chapter “Fundamental Principles” and delivers an introductory lecture.
Lecture No.: 5
Date of recording: January 24, 2002

Javed Ahmad Ghamidi