اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ آپ مولانا مودودیؒ کی فکر سے کیسے متاثر ہوئے؟
2۔ کون سے عناصر کسی شخص کو بڑا اور عظیم بناتے ہیں؟
3۔ مولانا مودودیؒ کو کس چیز نے تاریخ ساز شخصیت بنایا؟
4۔ برصغیر پر ”تفہیم القرآن“ کے کیا اثرات ہوئے ہیں؟
5۔ اردو ادب کی ترویج میں...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ آپ مولانا مودودیؒ کی فکر سے کیسے متاثر ہوئے؟
2۔ کون سے عناصر کسی شخص کو بڑا اور عظیم بناتے ہیں؟
3۔ مولانا مودودیؒ کو کس چیز نے تاریخ ساز شخصیت بنایا؟
4۔ برصغیر پر ”تفہیم القرآن“ کے کیا اثرات ہوئے ہیں؟
5۔ اردو ادب کی ترویج میں مولانا مودودیؒ کی نثر نے کیا کردار ادا کیا ہے؟
6۔ مولانا مودودیؒ کے شخصی محاسن کیا تھے؟
7۔ مولانا مودودیؒ کے زاویۂ نظر میں تنقیدی پہلو کو آپ کیسے دیکھتے ہیں؟
8۔ مولانا مودودیؒ نے اتنے کم وقت میں اتنا زیادہ لٹریچر کیسے لکھ لیا؟
9۔ مولانا مودودیؒ کی کون سی کتاب آپ کو سب سے زیادہ متاثر کرتی ہے؟
10۔ نوجوان نسل کو اردو زبان کی افادیت کا شعور کیسے دلایا جائے؟
read less