Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Muhammad Hassan Ilyas aired on 21-01-2024.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے حوالے سے دین کیا تعلیم دیتا ہے؟
2۔ سورۂ بقرہ کی آیت 219 میں ضرورت سے زائد خرچ کرنے سے کیا مراد ہے؟
3۔ ہر ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنے کو اپنی ذمہ داری سمجھنا کیا درست رویہ ہے؟
4۔ اعزہ و اقربا میں کون کون شامل ہیں؟
5۔ کیا برسر روزگار اور شادی شدہ بھائی کی ذمہ داری بھی ہم پر عائد ہوتی ہے؟
6۔ کیا انفاق فی سبیل اللہ میں خلفائے راشدین کا رویہ اعتدال کا تھا؟
7۔ نبی کریم ﷺ نے اپنی بنیادی ضروریات کو اصحاب صفہ کی خاطر قربان کیوں کیا؟
8۔ اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کرنا کیا خلاف دین طرز عمل ہے؟
9۔ کسی سائل کی ضرورت پوری کرنے کی استطاعت نہ رکھنے کی صورت میں کیا معذرت کر لینا ٹھیک ہے؟
10۔ اہل خانہ کی ذمہ داریاں پوری کیے بغیر رشتہ داروں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھانا کیا جائز اقدام ہے؟
11۔ کسی ضرورت مند کی مستقل کفالت کی ذمہ داری اٹھانا کیا اُسے سست اور کاہل بنانے میں مدد کرنا ہے؟
12۔ کیا اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے کو دنیا میں ہی اس کا اجر ملتا ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 5 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
625 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
262 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
129 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago