اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1- لفظ "تحریک" اور "اسلامی" کی وضاحت کیا ہے؟2- رسولوں کی دعوت کے مراحل کون سے ہیں؟3- اسلامی تحریکوں کی ابتدا کیسے ہوئی؟4- پہلی اسلامی تحریک کب وجود میں آئی؟5- واقعۂ تحکیم کی تاریخ اور نوعیت کیا ہے؟6- خارجی تحریک کیسے وجود میں...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1- لفظ "تحریک" اور "اسلامی" کی وضاحت کیا ہے؟
2- رسولوں کی دعوت کے مراحل کون سے ہیں؟
3- اسلامی تحریکوں کی ابتدا کیسے ہوئی؟
4- پہلی اسلامی تحریک کب وجود میں آئی؟
5- واقعۂ تحکیم کی تاریخ اور نوعیت کیا ہے؟
6- خارجی تحریک کیسے وجود میں آئی؟
7- خارجی تحریک کا مرکز اور تصورات کیا تھے؟
8- خوارج" کی وجہ تسمیہ کیا ہے؟"
9- جنگ نہروان کے اسباب و نتائج کیا تھے؟
10- خوارج کی سیاسی و جنگی حکمت عملی کیسی تھی؟
11- خوارج کیوں اور کیسے زوال پذیر ہوئےَ؟
read less