Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Muhammad Hassan Ilyas aired on 02-04-2023.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ انبیا علیہم السلام اطمینان قلب کے لیے اللہ سے کسی نشانی کا مطالبہ کیوں کرتے ہیں؟
2۔ ہر مخلوق کا کوئی خالق ہونا کیوں ضروری ہے؟
3۔ دینی حوالے سے کسی خبر کی تحلیل عام آدمی کیسے کرے گا؟
4۔ کیا بیماری کی وجہ سے روزہ چھوڑنے والا فدیہ دے گا یا بعد میں روزہ رکھے گا؟
5۔ کیا اسلام میں نئے داخل ہونے والوں کے سامنے دینی معاملات تدریج کے ساتھ نہیں رکھنے چاہییں؟
6۔ کیا بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر قضا روزے رکھ سکتی ہے؟
7۔ کیا سخت اور مشکل حالات میں روزہ نہ رکھنے کی رخصت شرعی حکم ہے؟
8۔ کیا کسی دینی ذمہ داری کے سلسلے میں مسلسل سفر میں رہنے کی وجہ سے روزے چھوڑے جا سکتے ہیں؟
9۔ چھوٹ جانے والے روزے بعد میں رکھنا مشکل کیوں ہیں؟
10۔ کیا خواتین مسجد میں تراویح کی نماز ادا کر سکتی ہیں؟
11۔ برصغیر میں عورتوں کا اجتماعی عبادات کے ساتھ تعلق باقی کیوں نہیں رہا؟
12۔ بچوں پر فطرانہ کیوں واجب ہے؟
13۔ کیا روزے کی حالت میں شوگر کا مریض انسولین لے سکتا ہے؟
14۔ کیا روزے کی حالت میں کسی کو خون دیا جا سکتا ہے؟
15۔ روزے کی حالت میں بھولے سے کچھ کھانے پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
16۔ کیا حاملہ خواتین رمضان کے روزے چھوڑ سکتی ہیں؟
17۔ کیا رمضان میں عبادت کے علاوہ کچھ تفریحی سرگرمیاں بھی انجام دی جا سکتی ہیں؟
18۔ کیا چھوٹے بچوں کو روزہ رکھوانا ٹھیک ہے؟
19۔ رمضان میں لوگوں کو سہولیات دینے کے حوالے سے مسلمان حکمران کی ذمہ داری کیا ہے؟
read lessJaved Ahmad Ghamidi
4k views 13 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 13 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 13 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
5k views 10 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 10 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 10 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 10 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 10 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago